پریانکا چوپڑا کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ دیکھنے ولے دنگ رہ گئے
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کردی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے کتے کو اپنی بانہوں میں لیا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments






