ایڈیٹرکاانتخاب

پرویزمشرف کو وطن واپسی پرسیکورٹی دینےسے انکار

وزارت دفاع نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو وطن واپسی پرسیکورٹی دینے سے انکار کردیا۔
سابق صدر کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ نے پرویز مشرف کی واپسی کا شیڈول اب تک وزارتِ داخلہ کو نہیں دیا۔ اختر شاہ کا موقف ہے کہ سیکورٹی کے لیے وزارت داخلہ پر اعتماد نہیں کرسکتے۔
سابق صدر کے وکیل نے مزید کہا کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کے خلاف کیس بنایا، وہ انھیں سیکورٹی کیسے دے گی؟

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button