Draft

پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ آج بروز ہفتہ دن 12:00بجے پر امن احتجاج کرے گی

گوجرانوالہ 16 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن آج بروز ہفتہ دن 12:00بجے بے گناہ صحافی ندیم کمبوہ اور سید مصباح شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنے اور دہشتگردی ایکٹ لگانے پر سی پی او، آفس کے باہر پرُ امن و بھر پور احتجاج کرے گی۔
گوجرانوالہ ڈویژن سے بڑی تعداد مختلف یونین سے تعلق رکھنے والے صحافی اس احتجاج کا حصہ بنیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button