Draft

پبلیک پولسی امن کمیٹی گوجرانوالہ کی نیوز وی او سی کے بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ کی خصو صی گفتگو

گوجرانوالہ
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ کے ساتھ ساتھی رپوٹر علی نیوز وائس آف کینیڈا)
گزشتہ روز پبلیک پولسی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پروگرام میرین ہوٹل گوجرانوالہ میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی محمد یاسین غازی (چئیر مین پبلیک پولیس امن کمیٹی) نے اور اس کی صدارت حفاف چشتی (جنرل سیکرٹری پبلیک پولیس امن کمیٹی) نے کی تنظیم کا منشور پبلک میں پولیس سے دوستی کو فروغ دینا ہے مزید ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ہر اقدام ہماری جنگ پولیس اور عوام کے سنگ، مظلوم افراد کی مدد ہمارا بنیادی مقصد ہے ۔ جرم کا خاتمہ امن کی آوازہمارا اور پورے معاشرے کے دل کی آواز ہے-
اختتام پر تمام ممبران میں سیڑٹیفیکٹ نوٹفیکشن بھی دیے گئے اور تمام ممبران کو ظہرانہ بھی دیا گیا۔ مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں

https://www.facebook.com/newsvocpk/videos/10156111734977376/

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button