پاک-بھارت فائنل معرکے سے قبل ٹوئیٹس مقابلہ جاری
17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈ)
آئی سی سی چیمپپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے، اس آخری اور سب سے بڑے معرکے میں ایک دن باقی ہے لیکن شائقین کا جوش ابھی سے بے قابو ہے۔
گروپ میچ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے شاندار کم بیک کے بعد کرکٹ فینز فائنل میں ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کے لیے پرامید ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شائقین کرکٹ کی نیک خواہشات، جوش، خوشی، خدشات اور امید سے بھرے پیغامات کا تانتا بندھ گیا ہے۔
آئی سی سی بھی روایتی حریفوں کے درمیان متوقع اس اہم مقابلے کی اہمیت جانتی ہے اور اس ٹاکرے کے حوالے سے اپنی پرجوش ویڈیو جاری کرچکی ہے۔
Follow
ICC ✔ @ICC
Pakistan ?? v India ??
Old foes meet once again for the final clash of #CT17 ?
Who will you be supporting? #PAKvIND
7:00 PM – 15 Jun 2017
1,111 1,111 Retweets 3,566 3,566 likes
Twitter Ads info and privacy
گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار فینز
کرکٹ کے ایک دیوانے کا تو خیال ہے کہ ‘بھارت اور پاکستان کے مقابلے سے قبل گھبراہٹ، پریشانی اور متلی ہی اصل جذبات ہیں، باقی پرجوش تو صرف وقتی فینز ہوا کرتے ہیں’۔
Follow
Ahmed ✔ @azkhawaja1
Anxiety, tension & nausea are the true emotions before India vs Pakistan. Only part time cricket followers get giddy & excited.
10:17 AM – 15 Jun 2017
147 147 Retweets 282 282 likes
Twitter Ads info and privacy
ٹکٹس حاصل نہ کرسکنے والے فینز
میچ کے نتائج کے برعکس کئی لوگوں کو اس بات کا غم بھی ہے کہ وہ یہ اہم ترین میچ اسٹیڈیم میں نہیں دیکھ سکیں گے۔
مثلاً اس ٹوئٹر صارف کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کا کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا، تاکہ اس بہانے وہاں کرکٹ دیکھنے کا موقع تو میسر آسکے۔
شائقین کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے ٹکٹس فروخت کرنے والوں نے بھی ٹکٹس کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچادیا ہے اور بقول ایک ٹوئٹر صارف 35 پاؤنڈز کا ٹکٹ 1 ہزار پاؤنڈز میں فروخت کیا جارہا ہے، جس پر وہ کہہ رہی ہیں کہ ایسا کرنے والے ‘کچھ تو رحم کریں’ ۔
Follow
Fazila @fazila_1996
Ppl selling £35 tickets for £1k or more ??? Y’all gonna go to hell!!! ?Like seriously??? Kuch toh reham karo hum logo pe!!! #PAKvIND #CT17
7:34 PM – 15 Jun 2017
2 2 Retweets 11 11 likes
Twitter Ads info and privacy
‘ونس اِن آ لائف ٹائم میچ’
ایک صارف کے خیال سے چیمپیئنز ٹرافی کا یہ فائنل زندگی بھر میں ہونے والے کسی ‘ایک بہت خاص میچ’ کی حیثیت رکھتا ہے۔
View image on Twitter
Follow
Asif Jat @Asif_jattPPP
The world will stand still on Sunday,a dream match,once in a life time match is coming,get ready!!!!!!! #AllEyesOnFinal #PAKvIND
11:33 AM – 15 Jun 2017
38 38 Retweets 123 123 likes
Twitter Ads info and privacy
ماضی کے جھروکوں سے
لوگوں کے پرجوش ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیم کے موجودہ دونوں ہی کپتان انڈر 19 کپ کے فاتح کپتان رہ چکے ہیں۔
پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے یہ اعزاز 2006 میں پاکستان کے نام کیا جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی 2008 میں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
View image on TwitterView image on Twitter
Follow
Nibraz Ramzan @Nibrazcricket
Winning captains of U-19 Cricket World Cup 2006 (Sarfraz) and 2008 (Kohli) set to meet in the final of #CT2017. From Boys to Men. #Ct17
9:32 AM – 15 Jun 2017
208 208 Retweets 442 442 likes
Twitter Ads info and privacy
سرحد پار سے ہونے والے جوابی وار
شائقین کا جوش پاک-بھارت سرحد کی دونوں جانب بھرپور ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ بھارتی ٹوئٹر صارفین بھی اپنی ٹوئیٹس سے صورتحال کو مزید گرماگرم بنانے میں مصروف ہیں، مثلاً یہ ٹوئٹ ہی دیکھ لیں، جس میں 2 تصاویر کے ذریعے پاکستانیوں کے ‘جذبات’ بیان کرنے کی کوشش کی گئی۔
View image on TwitterView image on Twitter
Follow
Pradeep Sherigara @pradeepsheriga1
1 Pakistanis when they reached Final
2 Pakistanis when they realised they will face India in final#INDvPAK
11:08 AM – 15 Jun 2017
114 114 Retweets 283 283 likes
Twitter Ads info and privacy
‘ایک جیت اور’
میچ سے قبل پاکستانی شائقین کی جانب سے ٹوئٹر پر ‘ایک جیت اور’ کے ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا جارہا ہے، جس کے مطابق وہ جنوبی افریقہ، سری لنکا اور انگلینڈ کے بعد پاکستانیوں کھلاڑیوں کے ہاتھوں بھارت کو شکست کھاتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter
Follow
Absara. @iAbsara19
IMAGINE SUCH SCENES ON 18TH OF JUNE?
IN SHA ALLAH.???#INDvPAK
9:25 AM – 15 Jun 2017
100 100 Retweets 287 287 likes
Twitter Ads info and privacy