Draft

پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی مودی سرکار کو بھارتی اداکارہ نے بے نقاب کر دیا

(نئی دہلی)پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی مودی سرکار کو بھارتی اداکارہ نے بے نقاب کر دیا۔ بھارتی ادا کارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر خارجہ کو آئینہ دکھا دیا۔ٹوئٹر پر کہتی ہیں سشما سوراج اپنے گھر میں بھی جھانک لیں کیونکہ یہ کہنا کہ بھارت ڈاکٹرز اور انجینئرز پیدا کر رہا ہے جبکہ پاکستان دہشتگرد یہ مضحکہ خیز بات ہے کیونکہ ہمارا تو اپنا وزیراعظم ہی دہشتگرد ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں تمام ممالک روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کر رہے ہیں سوائے بھارت کے جو انتہائی شرم کی بات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button