ایڈیٹرکاانتخاب

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کا رکن منتخب

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔
نیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران، عراق، شامل ہیں۔
بنگلا دیش اہلیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن نہ بن سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button