ایڈیٹرکاانتخاب

پاکستان میں خوشامد بہت زیادہ ہے،میں غلط بات پر کبھی چپ نہیں رہا:چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں اس وقت خوشامد بہت ہوگئی سیاست میں اصول رہنے والے کم ہی لوگ رہ گئے ہیں ،میں اپنے سیاسی کئیرئیر میں کبھی بھی غلط بات پر چھپ نہیں رہا،اپنی پارٹی کے ساتھ ہی رہالیکن گونگا بہرہ بن کر نہیں ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک پر پوری دنیا کی نظر ہے اس منصوبے سے اصل تبدیلی آئے گی نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی،سی پیک پر صرف دشمنوں کی ہی نہیں دوستوں کی بھی نظر ہے۔شیخ رشید کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میرے مخالف نے کوئی سیاسی پارٹی نہیں چھوڑی ٹیکسلا میں میرے مخالف نے مشرف کو بھائی کہا تھا،یہ شخص چوہدر یو ں اوربی بی سے وفا نہیں کر سکا یہ شخص عمران خان سے کیا وفا کرے گا؟،ایسے لوگوں کی سیاست کا فیصلہ عوام ہی کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button