Draft
پاکستان مسلم لیگ ن ” دی لائنز گروپ ” کے زیر اہتمام چشن آزادی کے سلسلہ مین تقریب منعقد
گوجراوالہ 23 اگست 2017
(لالہ محزن لطیف سے نیوز وائس آف کینیڈا)
دی لائنز گروپ کی خدمات مثالی ہیں کیونکہ ان کے عہدہداران اور ورکر ملک و قوم کی خدمت کیلیے کوشاں رہتے ہیں
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 93 کے ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری نے پاکستان مسلم لیگ ن ” دی لائنز گروپ ” کے زیر اہتمام چشن آزادی کے سلسلہ مین منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہئے کیا
دیگر خطاب کرنے والوں میں آرگنائزر ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری ، سٹی جنرل سیکرٹری محمد طارق مغل، زمان کھوکھر ، سعید مرزا فہیم احمد ، سلمان خان ، رانا عتیق، حفیظ گجر ، معاز لطیف اور بشیر باجوہ و دیگر شامل تھے اس موقع پر پاکستان کی 70 ویں سالگیرہ کا کیک کاٹا گیا اور ملک کی ترقی خوشحالی استحقام کیلیے خصوصی دعا کی