پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ 2014ء کے دھرنے کے بعد سے کسی پروگرام میں شریک نہیں ہوئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ رحیق عباسی نے ذاتی مصروفیات پر عہدہ چھوڑا۔پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباس نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ترجمان پی اے ٹی کا کہنا ہے کہ رحیق عباسی نے ذاتی مصروفیات کے باعث پارٹی عہدہ چھوڑا۔رحیق عباسی 2014ء میں ایک سال کی رخصت لیکر انگلینڈ گئے تھے، انہوں نے دھرنے کے بعد سے کسی بھی پارٹی پروگرام میں شرکت نہیں کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں