پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کی عابد شیر علی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے سی پی او فیصل آباد افضال کوثر کو جمع کرائی ہے جس میں عابد شیر علی کے خلاف میڈیا پر دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button