پاکستان

پاکستان بھر میں عیدالفطر کل بروز سوموار منائی جائے گی

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا
30 مارچ 2025 بروز اتوار (وی او سی اردو)

پاکستان بھر میں عیدالفطر کل بروز سوموار منائی جائے گی

دعائے رؤیتِ ہلال (نیا چاند دیکھنے کی دعا):

اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰهُ

ترجمہ:
"اے اللہ! اس چاند کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی، اسلام، اور ان اعمال کی توفیق کے ساتھ ظاہر فرما، جن سے تو راضی ہوتا ہے اور جنہیں پسند فرماتا ہے۔ اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔”

(ترمذی: 3451، دارمی: 1729)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button