کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے جمیکا میں کھیلا جارہا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد اب قومی ٹیم کی نظر یں ٹیسٹ سیریز پر ہیں۔
میچ کی تیاری کے لئے جمیکا میں قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی ۔تین گھنٹے کے سیشن میں کوچز کی زیادہ توجہ رہی فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر رہی ۔
نوجوان فاسٹ بولر حسن علی اب تک مکمل فٹ نہ ہو سکے، خدشہ ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button