انٹرنیشنل

پاکستانی نژاد نصرت غنی برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر مقرر

لندن: پاکستان نژاد برطانوی پارلیمنٹیرین نصرت غنی نے برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
اعزاز حاصل کرنے کے بعد نصرت غنی نے ٹویٹ کیا کہ وہ پہلی مسلم خاتون وزیر بننے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انھوں نے پہلی بار مسلمان خاتون وزیر کی حیثیت سے ہاؤس آف کامن ڈسپیچ باکس میں اپنی تقریر کی وڈیو بھی شیئرکی۔ نصرت غنی کو ٹرانسپورٹ وزارت کا قلمدان دیا گیا ہے جو وہاں کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button