Draft

پاکستانی سینما مالکان کا بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ،پوسٹرز ہٹا دیے گئ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پوسٹرز ہٹا دیے گئے
لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی اور بھارتی دراندازی کے بعد پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تمام سینماﺅں سے فلمیں ہٹائی جارہی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینما مالکان آج باقاعدہ اعلان کرینگے،ملتان کے تمام سینماﺅں سے پوسٹرز ہٹا لیے گئے ہیں،مالکان کا کہنا ہے کہ بھارتی فلمیں ہٹا کر پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔
سینما مالکان کا کہنا ہے کہ غیر معینہ مدت تک بھارتی فلمیں نہیں لگائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button