پاکستان
پاکستانی سفیر جاوید ملک کا شیخ ناصر ال خلیفہ کی پاکستان پویلین آمد کا خیرمقدم
مانامہ 17 اکتوبر2017)
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈآ)
پاکستانی سفیر جاوید ملک نے شہزادہ ناصر بن حمد الخلیفہ کو بحرین انٹرنیشنل ڈیفینس نمایش میں پاکستان پویلین آمد پر خوش آمدید کیا اور کہا کہ شہزادہ ناصر الخلیفہ کا بذات خود پاکستان پویلین کا دورا دونو ممالک کے مضبوط تعلقات کا مظہر ہے. انہوں نے کہا کے بحرین کی حکومت نے بحرین ڈیفینس نمائش اور کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کو بہت سراہا ہے – جاوید ملک نے کہا بحرین ڈیفینس نمائش میں چالیس ممالک کے ڈیلیگیشن شریک ہیں اور انٹرنیشنل کانفرنس کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے – پاکستان خلیجی ممالک اور کہتے کے امن سو سلامتی کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔