پاکستانی اداکارہ ردا اسفہانی کی برہنہ تصاویر آن لائن لیک ہوگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) شوبزنس ایک ایسی دنیا ہے جس کے لوگ بالخصوص صنف نازک اکثر ہی سکینڈلز کی زد میں رہتی ہیں اور ان سکینڈلز کے سلسلے سے پاکستانی اداکارائیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کچھ سال پہلے صف اول کی فلم ایکٹریس میرا اور ٹی وی اداکارہ صوفیہ احمد کی فحش ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد اب ایک اور پاکستانی نوجوان اداکارہ کی بھی برہنہ سیلفیاں لیک ہوگئی ہیں۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستانی نوجوان ماڈل و اداکارہ ردا اسفہانی کی ایک انتقامی پورن ویب سائٹ پر برہنہ سیلفیاں آن لائن لیک ہوئی ہیں جس کے بعد پوری پاکستانی شوبز انڈسٹری ہل کر رہ گئی ہے ۔ مختلف شوبزنس شخصیات کی جانب سے سیلفیاں آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرانے اور ویب سائٹ بلاک کیے جانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ سیلفیاں لیک ہونے کے حوالے سے تاحال ردا اسفہانی کا موقف سامنے نہیں آسکا ہے۔
واضح رہے کہ ردا اسفہانی تبسیر نشاط کی لکھی ہوئی اور ناصر ولی کی ہدایتکاری میں بننے والی ایک لو سٹوری فلم ” میری سہیلی ، میری بھابھی“ میں کام کر رہی ہیں۔