انٹرنیشنل

پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں پر پابندی بڑا فراڈ تھا، چدم برم

سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم نے پانچ سو اور ہزار روپے کرنسی نوٹوں پر پابندی کو دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دے دیا۔
چدم برم نے نریندر مودی کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک آدمی کے دماغ میں آئیڈیا آیا اور اس نے نتائج سوچے سمجھے بغیر ٹی وی پر نوٹ بندی کا اعلان کردیا، نوٹ بندی کے فیصلے سے دو ہزار سولہ میں بھارتی معیشت نیچے آئی اور تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button