پانچویں شادی کا فی الحال ارادہ نہیں :نور

لاہور(آن لائن)اداکارہ نور جن کی حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر سے علیحدگی ہوئی ہے، نے کہا فی الحال انکا پانچویں شادی کرنیکا کوئی ارادہ نہیں ہے وہ صرف ابھی اپنے آپ پر توجہ دے رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں