پانامہ کیس میں نیب نے کام تیز کردیا

لاہور 30 نومبر 2017
(نیوز ڈیسک پاکستان بیورو نیوز وائس آف کینیڈا)
پانامہ کیس میں نیب نے کام کی رفتار تیز کردی ۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم روانہ ہو نے کے لیے تیار ہے ۔ تحقیقاتی ٹیم کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ۔ ویز ہ بھی حا صل کر لیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تحقیقاتی ٹیم صرف چیئرمین نیب کے حکم کے انتظار میں ہے۔ آئندہ 2 روز میں روانگی متوقع ہو گی ۔ 2 رکنی ٹیم لندن میں شریف خاندان کے فلیٹ اور پراپرٹی شواہد اکٹھے کریگی۔
Load/Hide Comments