پاکستان

پاناما کیس کا فیصلہ: لاہور پولیس کا امن و امان قائم رکھنے کے اقدامات

لاہور میں پولیس نے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے یونین سطح کے رہنماوں سے بیان حلفی لے لیا ہے۔
بیان حلفی کے متن کے مطابق یونین سطح کے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں سے حلف لیا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وہ کسی بھی صورت میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں کریں گے۔
بیان حلفی میں یونین کونسل کے عہدیدار کے موبائل فون نمبر اور ایڈریس بھی لکھوایا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button