ایڈیٹرکاانتخاب

پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،جواب جمع کرانے کا آخری موقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،شریف خاندان کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج کی سماعت میں مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے،گزشتہ سماعت پر شریف خاندان کی جانب سے کوئی جواب نہ آنے پر عدالت نے سخت ریمارکس دیے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button