ایڈیٹرکاانتخاب

پارلیمنٹ نے آئین بنایا ہے،اس کو اپناحق چھینناہوگا، طلال چوہدری

وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چوہدری کاکہناہےکہ پارلیمنٹ آئین سےزیادہ مقدم ہےکیونکہ پارلیمنٹ نےہی آئین بنایا ہے، پارلیمنٹ کواپناحق چھینناہوگاجبکہ نیب کےاپنےہی گواہ نےاس کےریفرنس کوننگاکرکےرکھ دیا ہے۔
کمپنی باغ سرگودھا میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےطلا ل چوہدری نےکہاکہ پارلیمنٹ اداروں کی ماں ہے،کبھی کسی ادارے کی توہین نہیں کی لیکن دیگراداروں کو بھی اپنی حدود میں رہناچاہئے۔
ان کاکہناتھاکہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن اس قدرکا میابی حاصل کرےگی اور3 ماہ میں وہ تمام فیصلے اور قوانین ختم کردےگی،جسےعوام نےقبول نہیں کیا اوردوبارہ نواز شریف کووزیراعظم بنائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button