Draft

ٹی وی انڈسٹری جلد انٹرنیشنل معیار کے ڈرامے بنائیگی

لاہور (شوبز ڈیسک نیوز وی او سی آن لائن ) اداکارہ و ماڈل مہوش حےات نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے ،تعلےم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہےں اور تعلےم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشتگردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے ۔ اداکارہ نے کہاکہ مےری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اورفن کی کوئی سرحد نہےں ہوتی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ٹی وی ڈراموں کامعےار دےگر ممالک کے ڈراموں کے مقابلے مےں بہت بہتر ہے اور وہ دن دورنہیں جب پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری ترقی کے منازل طے کرتی ہوئی بین الاقوامی معےار کے ڈراموں کی صف مےں شامل ہوجائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button