پنجابشہر شہر

ٹیکس چوری کا الزام ، رونالڈو کو 2سال قید کی سزا

لاہور (میوز وی او سی آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عید کے لئے جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹریاں پکڑ لیں ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کااپنے بیان میں کہناتھا کہ چھاپہ مار آپریشن کے دوران عیدکے لئے جعلی جوس اوربوتلیں تیارکرنیوالی2فیکٹریاں پکڑی گئیں ہیں۔ فیکٹریوں سے مجموعی طور پر5400تیاربوتلیں،3600سے زائدتیارجوس،ہزاروں لیٹرخام مال برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مال موقع پرتلف اورفیکٹریوں کاسامان ضبط کرلیاگیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button