کھیل

ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کو میچ کے دوران شادی کی پیشکش

(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
ایک وقت میں دنیا کی نمبرون ٹینس کھلاڑی رہنے والی ماریہ مقابلے کیلئے آئیں تو اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں لوگوں کے درمیان سے ان کے مداح نے چلاتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کر دی۔اس دوران مداح نے ماریہ سے پوچھا کے کیا مجھ سے شادی کرو گی؟ جس پر وہاں موجود سب ہی افراد بہت زور سے ہنسنے لگے۔ اس پر ماریہ بھی خاموش نہیں رہیں، اور انہوں نے شادی کی اس پیشکش پر شاید کا جواب دے ڈالا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button