انٹرنیشنل

ٹرمپ کے پالیسی اعلان سے قبل کابل کے سفارتی زون میں راکٹ حملہ

کابل (آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان کے حوالے سے اپنی حکمت عملی کے اعلان سے چند گھنٹے قبل حساس سفارتی زون میں راکٹ حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغانستان میں پولیس نے بتایا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں ایک راکٹ سخت پہرے والے سفارتی زون میں آ کر گرا اور امریکی سفارت خانے کی جانب سے راکٹ حملے سے خبردار کرنے والے الارم اور سائرن کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button