انٹرنیشنل

ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لئے افطار کا اہتمام کریں گے

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے، مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس ٹرمپ نے امریکی صدور کی جانب سے مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کرنے کی ایک طویل روایت سے انحراف کرتے ہوئے افطار نہ دینے کا اعلان کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button