پاکستان

ٹرمپ ٹیرف پر پریشان ضرور مگر جوابی اقدام کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
ٹرمپ ٹیرف پر پریشان ضرور مگر جوابی اقدام کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

تاریخ: 14 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف باعث تشویش ضرور ہیں، تاہم پاکستان ان کے جواب میں کسی قسم کے تجارتی اقدامات کا ارادہ نہیں رکھتا۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ٹیرف پالیسی فیصلوں پر وہ فکر مند ہیں، لیکن حکومت اس معاملے کو محاذ آرائی کے بجائے بات چیت سے حل کرنے کی خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ “ہمیں بحیثیت عالمی برادری یہ سوچنا ہوگا کہ موجودہ نیو ورلڈ آرڈر کے ساتھ کیسے آگے بڑھا جائے، اور یہ معاملہ مکالمے کے ذریعے حل طلب ہے۔”

Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for verification or denial of any legal claims or allegations.

وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button