ایڈیٹرکاانتخاب

ٹرمپ نے 46 اٹارنیز کوفارغ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ انصاف میں کام کرنے والے 46 اٹارنیز کو ان کے عہدوں سے فارغ کردیا ۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ انصاف میں کام کرنے والے 46 کے قریب ایسے اٹارنیز جو کہ اوباما دور میں تعینات ہوئے تھے انہیں فوری طور پر ان کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے ۔
ان میں نیویارک کے اٹارنی پریت بھارارا بھی شامل ہیں جنہیں اس سے قبل ڈونلڈ ٹرپ نے اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی ۔ تاہم انہیں بھی ذمہ داریوں سے ہٹادیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button