پاکستان

و سرکاری ملازمین کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشا ف

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری ہسپتال میں دو سرکاری ملازمین کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا پتہ چلا ہے جلد اس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے بدھ کے روز اجلاس میں سپیکر نے وزارت صحت کو ہدایت کی کہ اس حوالے سے تفصیلی جواب دیں جس پر پارلیمانی سیکرٹری صحت نے انہیں یقین دلایا کہ وہ اس صورت حال کی تفصیلات ایوان میں پیش کریں گے جے یو آئی کی ممبر اسمبلی نعیمہ کشور کی طرف سے اٹھائے گئے وقفہ سوالات میں وزارت صحت نے بتایا کہ اس حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button