رنگ برنگ

ویٹر نہ ہونے کے باوجود گرما گرم کھانا چند سیکنڈز میں آپ کی ٹیبل تک پہنچے گا

بیجنگ میں ‘رولر کوسٹر ریسٹورنٹ نے دھوم مچادی ہے جہاں کوئی ویٹر نہ ہونے کے بعد بھی گرما گرم کھانا چند سیکنڈز میں آپ کی ٹیبل تک پہنچتا ہے۔
اکثر اوقات ریسٹورنٹ میں جاکر کھانا آرڈر کرنے کے بعد کافی دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے تاہم اب بیجنگ میں ایک ایسے ریسٹورنٹ کی دھوم مچی ہوئی ہے جہاں آپکا آرڈر کیا ہوا کھانا صرف 17سیکنڈز میں آپکی ٹیبل پر پہنچ جائے گا۔
جی ہاں،بیجنگ میں ایک دلچسپ ریسٹورنٹ قائم کیا گیا ہے جہاں کھانا ویٹر نہیں بلکہ ’’رولر کوسٹر‘‘ کے ذریعے سیکنڈوں میں صارفین تک پہنچایا جاتا ہے۔
اس ریسٹورنٹ میں بس آپ کھانا آرڈر کریں اور چند سیکنڈز میں کچن سے کھانا آپ کی ٹیبل تک پہنچ جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button