کھیل

ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے بھی فکسر کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دورازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بعد ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے بھی فکسر کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دورازے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے. ثناء میر کا کہنا ہے کہ وہ فکسنگ اسکینڈلز سے پریشان ہوتی ہیں، خواتین کرکٹ ٹیم پر اللہ کا خاص کرم ہے، ویمنز کرکٹ ٹیم میں سے ایسا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا، پاکستان کی کٹ پہننا ہمارے لیے فخر کی بات ہے، کبھی بھی پاکستان کا برا نہیں سوچ سکتے،میچ فکسنگ کرنے والوں کو سزا لازمی ملنی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button