ویتنام انسانی حقوق کارکن تران تھی نگا کو رہا کردے ، امریکا کا مطالبہ

ہنوئی (آئی این پی) امریکا نے ویتنام سے انسانی حقوق کے گرفتار کارکن تران تھی نگا کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ،ویتنام میں تعینات امریکی سفیر ٹیڈ اوسیس نے کہا کہ انسانی حقوق کے کارکن تران تھی نگا پر لگائے جانے والے الزامات مبہم ہیں، ماحولیات اور زمینوں پر غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز اٹھانے والے اس شخص کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کے الزام میں نو برس قید کی سزا سنانا کسی صورت درست نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں