ایڈیٹرکاانتخاب

وہاڑی۔غیر قانونی پٹرول ایجنسی مالکان کا channel5. ٹی وی کے رپورٹر اور کیمرہ مین پر تشدد

17مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آ ف کینیڈا )
وہاڑی۔غیر قانونی پٹرول ایجنسی مالکان کا channel5. ٹی وی کے رپورٹر اور کیمرہ مین پر تشدد
کیمرہ اور لو گو چھین لیا گیا
وہاڑی۔ channel5 ٹی وی کے رپورٹر حاجی ظفر اللہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل
channel 5 ٹی وی کی ٹیم خانیوال روڈ پر غیر قانونی تیل ایجنسی کی کوریج کر رہی تھی
صحافیو پر تشدد کرنے والوں کےخلاف کاروائی کی جائے۔
صحا فیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایس ایچ او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button