ایڈیٹرکاانتخاب

وفاقی وزیرداخلہ پر نہیں ریاست پر حملہ ہوا ہے : بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز وی او سی آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ پر نہیں ریاست پر حملہ ہوا ہے۔
بلاول بھٹو زردای کا وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہناتھا کہ احسن اقبال پر حملہ افسوسناک ہے ،واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور جلد از اجلد ملزم کو حراست میں لیا جائے۔ واضح رہے کہ احسن اقبال پر اب سے کچھ دیر قبل اس وقت قاتلانہ حملہ ہو اجب وہ اپنے آبائی حلقے نارووال میں کارنر میٹنگ کے بعد اپنی گاڑی کی جانب جارہے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button