پاکستان

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے حیدرآباد کی بلال ۔مسجد کینٹ سمیت مختلف مساجد کا دورہ کیا۔

کراچی ۔28مئی2017ء)
بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پولیس کی جانب سے نماز تراویح کے پر کیے جانے والے اقدامات کا موقع پر پہنچ کر جایزہ لیا ۔۔۔
۔۔ لوگوں نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار خان سیال کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا ۔۔۔
۔۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار خان سیال کو لوگوں نے بعض مسائل سے آگاہ کیا ۔۔
وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔


اس موقع پر ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی موجود تھے ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button