پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال لاہور کا اچانک دورہ، ایم ایس عہدے سے برطرف

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
بریکنگ نیوز | وی او سی اردو

6 مارچ 2025، جمعرات

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال لاہور کا اچانک دورہ، ایم ایس عہدے سے برطرف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 6 مارچ 2025 بروز جمعرات میو اسپتال کا اچانک دورہ کیا، جہاں مریضوں نے ادویات کی عدم دستیابی کی شکایات کیں۔ وزیر اعلیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر فیصل مقصود کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے اسپتال میں سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مفت ادویات کی عدم دستیابی پر اسپتال انتظامیہ کو سخت وارننگ دی۔ وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔

———-
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

(نیوز وی او سی اررو)

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button