پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس، آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیا ہے اور آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہی- وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button