صحافیوں پر قاتلانہ حملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لیں-
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ ۔بشیر باجوہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ (آر یو جے) اور بیور چیف لائف نیوز کی ٹیم عاصم خان اور ساتھی رپوٹر اظہر رانا پر قاتلانہ حملہ نون لیگی ایم پی اے قیصر اقبال سندھو اور اس کے حواریوں نے اپنا جھوٹ چھپانے کے لے کیا ۔
عالم چوک علا قہ مقینوں کے مطابق یہ جگہ عساہوں کا قبرستان ہے جو ملی بگت سے مین روڈ جو مہنگی ترین جگہ ہے پر قبضہ کر لیا ۔
لایف نیوز کی ٹیم جب موقف لینے گئی تو بندوک کی نوک پر حراساں کیا اور سنگین نتاءیج کی دھمکیاں بھی دی۔
تھانے کی گاڑی جب گی تو ایم پی اے نے مٹھی گرم کرکے واپس کر دیا۔
کینیڈا میں جب یہ اطلاع پہنچی تو کیوبک کے صحافیوں نے نصیر احمد ظفر ریذیڈنٹ ایڈیٹر نیوز وائس آف کینیڈا کی زیر قیادت پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور کینیڈآ گورنمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کی حکومت پر زور دئے کہ صحافیوں کی سیکورٹی یقینی بنائے جائے