پاکستان

وزیر اعظم کو روزانہ معلومات دینے کے لیے واٹس ایپ گروپ قائم

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو روزانہ کی بنیاد پر معلومات فراہم کرنے کے لیے نیا واٹس ایپ گروپ بنایا ہے۔
وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں کی روزانہ کی بنیاد پر معلومات فراہم کرنے کے لیے نیا واٹس ایپ گروپ بنایا ہے۔ ایس کے اے کے نام سے بنائے جانیوالے گروپ پر وزارت اطلاعات سے منسلک اداروں کی کارکردگی رپورٹ ارسال کی جاتی ہے۔
وزارت اطلاعات کے سینئر افسرنے ایکسپریس سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کی ای گورنمنٹ پالیسی کے تحت تمام اداروں کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button