ایڈیٹرکاانتخاب

وزیر اعظم کو آرمی چیف کا دورہ پارا چنار پسند نہیں آیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو آرمی چیف کا دورہ پارا چنار پسند نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خود کو دفتر خارجہ چلے گئے جہاں انہیں وہی پُرانی باتوں پر بریف کیا گیا ۔ دفتر خارجہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم کو افغانستان سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے آرمی چیف سے متعلق دریافت کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ پارا چنار گئے ہیں اور انہوں نے مذاکرات ختم کر کے متاثرین کے لواحقین کا دھرنا ختم کروا دیا ہے جو وزیر اعظم کو ناگوار گزرا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میاں صاحب کو یہ بھی خدشہ تھا کہ اگر میں چلا جاتا تو کہیں نعرے بازی نہ ہو جاتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button