کھیل

وزیر اعظم نے ہاکی میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان خاقان عباسی نے قومی کھیل ہاکی میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔
وزیر اعظم نے کل پی ایش ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز احمد کو طلب کرلیا اور امکان ہے پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر استعفی پیش کردیں ۔
ہاکی فیڈریشن کی معیاد گزشتہ سال نومبر میں ختم ہوچکی ہے فیڈریشن کو فنڈ کی مد میں کروڑوں روپے دئے گئے ملکی ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بھی فیڈریشن نے دھاندلیاں کیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button