ایڈیٹرکاانتخاب

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے تینوں بچوں کو جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کر لیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے تینوں بچوں کو جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کر لیا ہے ۔ حسن نواز کو 3 جولائی ، حسین نواز کو 4 جولائی اور مریم نواز کو 5 جولائی کو جوڈیشل اکیڈمی میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ، اس سے قبل وزیر اعظم کے کزن کو بھی پاناما کیس کی تفتیش کے حوالے سے جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کیا جاچکا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button