پاکستان

وزیر اعظم آج شام پریس کانفرنس کریں گے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج شام ساڑھے 5بجے وزیر اعظم آفس میں پریس کریں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی آئندہ کی حکمت عملی پر بات کریں گے۔
وزیر اعظم کی جانب سے ملکی سیاسی و سلامتی کی صورتحال اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق بھی آگاہ کیے جانے کا امکان ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button