پاکستانپنجابسی ایم پنجاب

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

میٹرک ایجوکیشن کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ مریم نواز شریف

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن کا ٹارگٹ مقرر

جہلم میں چیف منسٹر سکول میل پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ

سکول میل پروگرام کیلئے ملک سٹوریج کیلئے سٹینڈرڈ انتظامات کی ہدایت

سکول ٹیچرزکی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے فول پروف سسٹم وضح کرنے کا اصولی فیصلہ

ٹیچرز کی کارکردگی جانچنے کیلئے ماہانہ "کے پی آئی” پلان طلب

محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف

میٹرک ایجوکیشن کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ مریم نواز شریف

سکول میل پروگرام کی ایپ کی ذریعے مانیٹر نگ سسٹم کی رپورٹ پیش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button