نارووال (کنٹری بیورو پاکستان عارف راشد سے نیوز وی او سی)
وزیراعلی ٰپنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے وزیر اعلی کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور سیکریٹری ہیلتھ علی جان خان بھی موجود ہیں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک پر تقریبا 3 کروڑ روپے لاگت آئی ہے 300 بیڈز پر مشتمل اس ہسپتال میں اہم شعبوں کا اضافہ کیا گیا ہے شام کی او پی ڈی کی بھی سہولت فراہم کی گئی ہے مریض کہ رہے تھے کہ خادم اعلی کا شکریہ ادا ہے مارڈرن ٹیکنالوجی کے ساتھ کہ سہولیات دی گئیں ہیں پنجاب ہر ہسپتال میں اپنا مقام آپ رکھتا ہے پنجاب میں ہسپتالوں کی زندگی بدل چکی ہیں انقلاب آچکا ہے ہسپتال 3 سو بیڈز کا ہو چکا ہے ڈائیلسز اس طرح کا کہ یورپ کی طرح بنے ہیں ڈائیلسز سینٹر کے ہیڈ کو مبارکباد دیتا ہوں انتظامیہ کو سیلوٹ کرتا ہوں
سی ٹی اسکن چلا ہے تو بند نہیں ہوگا کسی کو ایک پیسہ نہیں دینا پڑے گا پہلے 2 بجے کے مشین بند ہو جاتی ہے تاکہ پرائیوٹ گوڈی کرنی ہوتی تھی پیسے کمانے کے لئے 24 گھنٹے یہ مشین چلے گی ایسا نظام کسی کے کب دیکھا تھا ایک نئی دنیا بسہ ڈی گئی ہے لاکھوں لوگوں نے کیا اسی لئے خون کی قربانی دی تھی کہ۔اشرفیہ کام علاج کروا سکیں پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ جدید بنایا ہے 3 سال پہلے وعدہ کیا تھا کہ۔عام آدمی کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو ہر آدمی کے لئے ہے جیلوں میں رہنے والے مجرموں کو بھی حق ہے اسی طرح علاج مہیا کی جائیں گی مخالفین کس منہ سے مجھے شو باز کہتے ہیں کے پی کے میں کوئی ہسپتال کوئی اسکول کالج نہیں بنایا جنگلہ بس پہلے کہتے تھے کہ ہم نہیں بنائیں گے زرداری کے کراچی کو کرچی کرچی کر دیا اربوں کی کریشن کی گئی خان صاحب 36 ضلعوں میں کوچنگ کا انتظام کیا کسی طرح ترقی کی جاتی ہے
پنجاب میں ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت 5 ہزار میگا واٹ بجلی بنائی گئی اربوں روپے ایسے منصوبوں پر لگے ہیں ہم اپنے وعدہ کیا ایل این جی سے بجلی منصوبے لگے پنجاب میں یہاں لیکن بجلی پورے پاکستان کو جاتی ہے زرداری نے 2012 میں 3 سو میگا واٹ نہیں دیا زرداری صاحب پاکستان پہلے اور باقی سب بعد میں اسی طرح ہم نے محنت کی کی یہ مودی سے آگے ہم جائیں گے ہم سندھ اور کے پی کے کو پنجاب بنائیں گے