پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات

لاہور 15 اکتوبر2017)
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈآ )
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ہے تاہم ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف اور سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کے مابین اہم ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button