Draft

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا

وزیراعلی مریم نوازشریف کی سرکاری اراضی کے بہترین استعمال کے لئے پلان مرتب کرنے کی ہدایت

نیوز ڈیسک وی او سی اردو
چار اکتوبر 2024

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی صوبے کے مختلف اضلاع تک توسیع کی منظوری

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے امور میں اے ڈی سی ڈی اور اسسٹنٹ کمشنرز کو با اختیار کرنے کا اصولی فیصلہ

وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبے کے مالی وسائل بڑھانے کے لئے پلاننگ کی ہدایت کر دی

وزیراعلی مریم نوازشریف کی صوبہ بھر میں ریسٹورنٹس، بیکریاں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت

عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

جو بھی سرکاری خزانے میں جمع ہوگا پائی پائی عوام پر خرچ ہوگی، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب ریونیو اتھارٹی لیگل فریم ورک کی تشکیل کا ٹائم لائن مقرر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button