پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آنکھوں میں کالا موتیا اتر آیا
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آنکھوں کے آپریشن کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہیں،وزیراعلیٰ شہبازشریف کاریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں کالا موتیا کاآپریشن ہواتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی آنکھوں میں کالا موتیا اترآیاتھا۔جس کا شہبازشریف نے ریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں آ پریشن کروایا۔ تاہم ڈاکٹرز نے شہبازشریف کو72گھنٹے آرام کامشورہ دیاتھا۔ شہبازشریف نے آنکھوں نے
آنکھوں کے آپریشن کے بعد حکومتی امور نمٹانااورسیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔واضح رہے وزیرداخلہ چوہدری نثار کابھی ریٹینا آئی کلینک گلبرگ میںآ نکھوں کاآپریشن ہواتھا۔